Ibn Qaim Taweez

10/01/2016 20:59

شیخ ابن قیم الجوزیۃ اپنی مشہور کتاب ’’زادالمعاد‘‘ vol4میں معیادی بخار کا ایک تعویذلکھتے ہیں کہ :

’’تین باریک کاغذوں پر لکھا جائے بسم اللہ فرت بسم اللہ مرت بسم اللہ قلت ہر روز ایک کاغذ منہ میں رکھ کر نگل لے‘‘۔

اس تعویذ کے الفاظ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ اس کے نیچے ایک دوسرا تعویذ مرض عرق النساء کے لئے درج ہے، اس کے الفاظ بھی کسی صحیح حدیث ثابت نہیں۔