SHIA DUBAR PARASTI

29/10/2015 01:06


أَحمَدُ بن‌ُ مُحَمَّدِ بن‌ِ عِيسَي‌ عَن‌ مُوسَي‌ بن‌ِ عَبدِ المَلِك‌ِ وَ الحَسَن‌ِ بن‌ِ عَلِي‌ِّ بن‌ِ يَقطِين‌ٍ عَن‌ مُوسَي‌ بن‌ِ عَبدِ المَلِك‌ِ عَن‌ رَجُل‌ٍ قَال‌َ سَأَلت‌ُ أَبَا الحَسَن‌ِ الرِّضَا ع‌ عَن‌ إِتيَان‌ِ الرَّجُل‌ِ المَرأَةَ مِن‌ خَلفِهَا فِي‌ دُبُرِهَا فَقَال‌َ أَحَلَّتهَا آيَةٌ مِن‌ كِتَاب‌ِ اللَّه‌ِ تَعَالَي‌ قَول‌ُ لُوطٍ ع‌هؤُلاءِ بَناتِي‌ هُن‌َّ أَطهَرُ لَكُم‌ وَ قَد عَلِم‌َ أَنَّهُم‌ لَا يُرِيدُون‌َ الفَرج‌َ

شیعہ کے آٹھویں امام ابو الحسن رضا سے ایک روایت نقل کرتا ہے 

ترجمہ : آپ سے کسی نے یہ مسلہ پوچھا کہ کیا مرد عورت کے ساتھ غیر فطری راستے سے اپنی شہوت پوری کر سکتا ہے؟ آپ نے کہا: اس چیز کو قرآن کی یہ آیت ، جو لوط علیہ السلام کا قول ہے ، حلال قرار دے رہی ہے: "هؤُلاءِ بَناتِي‌ هُن‌َّ أَطهَرُ لَكُم‌" (یہ میری بیٹیاں تمہارے لئے زیادہ پاکیزہ ہیں) سمجھا گیا ہے کہ اس سے ان کی مراد غیر فطری راستہ تھا -